Trump coin Wha Kia bat ha trump coin ki Wha Waga #trumpcoin امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنے شوہر کی بطور امریکی صدر حلف برداری کے موقع پر انھیں کی طرح اپنے ڈیجیٹل سکے کو لانچ کیا ہے۔ یہ اعلان نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی کرپٹو کرنسی Trump$ لانچ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ دونوں کی جانب سے اپنی اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کرنے کے بعد تجارت میں چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ انھوں نے اتوار کو سوشل پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ’آفیشل میلانیا میم لائیو ہے! آپ اب MELANIA$ خرید سکتے ہیں۔‘ کوائن مارکیٹ کیپ نامی ایک ویب سائٹ کے مطابق Trump$ کی کل مارکیٹ ویلیو 12 ارب ڈالر ہے جبکہ Melania$ کی مارکیٹ ویلیو 1.7 ارب ڈالر ہے۔ Waqas ٹرمپ نے اس سے قبل کرپٹو کو ’دھوکہ‘ قرار دیا تھا لیکن سنہ 2024 کی انتخابی مہم کے دوران ڈیجیٹل اثاثوں کو عطیات کے طور پر قبول کرنے والے پہلے صدارتی امیدوار بن گئے۔ انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ بٹ کوائن کا سٹریٹجک ذخیرہ بنائیں گے اور مالیاتی ریگولیٹرز کا تقرر کریں گے جو ڈیجیٹل اثاثوں کے بارے میں زیادہ مثبت موقف اختیار کریں گے
The information provided is not trading advice. kdj.com does not assume any responsibility for any investments made based on the information provided in this article. Cryptocurrencies are highly volatile and it is highly recommended that you invest with caution after thorough research!
If you believe that the content used on this website infringes your copyright, please contact us immediately (info@kdj.com) and we will delete it promptly.